ان یرغمالیوں کی لاشیں رفح میں 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے ملیں، ترجمان اسرائیلی فوج
غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدبنگلادیش سے تاریخی شکست؛ گلکرسٹ بھی بول اُٹھےجیکب آباد میں کارروائی، منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمدسیو غزہ کمپین کے رہنماء سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت رہاغزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدغزہ کے علاقے رفح کی 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 6 اسرائیلیوں کی لاش برآمد ہوئی ہیں جن میں سے ایک امریکی نژاد...
اسرائیلی میڈیا جن یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں 23 سالہ ہرش گولڈ برگ پولن، 24 سالہ ایڈن یروشلمی، 25 سالہ اوری ڈینینو، 32 سالہ الیکس لبنوف، 40 سالہ کارمل گیٹ، اور 27 سالہ الموگ ساروسی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے بتایا کہ ان یرغمالیوں کی لاشیں رفح میں لڑائی کے دوران ایک سرنگ سے ملی جو اُس سرنگ سے تقریباً ایک کلومیٹر کی دوری پر تھی جہاں سے ہم نے چند روز قبل ایک یرغمالی فرحان القادی کو بازیاب کرایا تھا۔ترجمان اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ جب سے فرحان القادی کو بازیاب کرایا، ہم معمول سے زیادہ احتیاط سے کام لے رہے تھے کیونکہ ہمیں اندازہ تھا کہ اس علاقے میں مزید یرغمالی ہو سکتے ہیں لیکن ان کی درست پوزیشن کا معلوم نہیں...
ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ ان میں سے گولڈبرگ پولن، یروشلمی، لبنوف، ساروسی اور ڈینو کو کبٹز ریئم کے قریب نووا میوزک فیسٹیول سے اور گیٹ کو نزدیکی علاقے کبٹز بیری سے اغوا کیا گیا تھا۔ ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے یہ بھی کہا کہ سرنگ کے اندر حماس کے ساتھ کوئی جھڑپ نہیں ہوئی۔ ہمارے پہنچنے تک وہ یرغمالیوں کو قتل کرکے فرار ہوچکے تھے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہم نے اپنے پیارے ہرش گولڈ برگ پولن کو بحفاظت اہل خانہ تک پہنچانے کے لیے انتھک محنت کی تھی۔ ان کی موت کی خبر سے دل شکستہ ہوں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی فوج کی غزہ سے 6 مزید یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کی تصدیقجن 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں ان میں 5 اسرائیلی اور ایک امریکی شہری شامل ہے، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰاسرائیلی فوج اور ایجنسیوں نے جن مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 4 کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں: رپورٹ
Baca lebih lajut »
غزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوجحماس کے پاس 250 اسرائیلی یرغمال تھے جن میں سے 141 مارے گئے اور 109 باقی بچے ہیں
Baca lebih lajut »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنےکی ویڈیو سامنے آگئیاسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ کی بنی صالح مسجد میں قرآن پاک کے نسخوں کی بےحرمتی کی اور اپنی مکروہ حرکت کی باڈی کیمرے سے ویڈیو بھی بنائی
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی؛ یرغمالیوں کی رہائی نئی امریکی تجویز پر اسرائیل کی رضامندیاسرائیل میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات 3 گھنٹے جاری رہی
Baca lebih lajut »