نئی تجاویز اسرائیلی وزیراعظم کے خیالات سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور مکمل جنگ بندی سے انکار کرچکا ہے: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مستقبل جنگ بندی سے انکار پر مبنی حالیہ بیانات سے ہم آہنگ قراردیدیا۔
بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ امریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی معاہدے پر اختلافات کم کرنے کیلئے دو روزہ دوحا مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ بیان میں حماس کی جانب سے ثالثوں کے سامنے جنگ بندی مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اپنی دو شرائط بھی پیش کی گئیں۔ حماس کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے لوگوں کی طرح یرغمالیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ داری بھی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیںامریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے بھی شرکت کی تاہم حماس نے مذاکرات میں حصہ نہیں لیا
Baca lebih lajut »
ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے؛ بائیڈنامریکا، قطر اور مصر نے حماس اور اسرائیل پر غزہ جنگ بندی مذاکرات پر زور دیا ہے
Baca lebih lajut »
قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاغزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ حماس کی جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے معذرتقطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع؛ اسرائیلی انٹیلیجنس چیف بھی شریک
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی مذاکرات آج قطر میں ہوں گے، حماس کا شرکت سے انکارحماس کا کہنا ہے کہ نئے مذاکرات کے بجائے اسرائیل اس سے قبل صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کیے گئے معاہدے کو حتمی شکل دے
Baca lebih lajut »
بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرارہمارے مثبت جواب کے باوجود اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں: حماس
Baca lebih lajut »