قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع؛ اسرائیلی انٹیلیجنس چیف بھی شریک
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ حماس کی جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے معذرتاسرائیلی انٹیلی جنس چیف نے قطری وزیراعظم اور اپنے امریکی و مصری ہم منصبوں کے ساتھ بند کمرے میں ملاقات کیقطر میں ہونے والے غزہ مذاکرات کے سلسلے میں آج وزیراعظم سے اسرائیلی انٹیلی جنس چیف نے بند کمرے میں ملاقات کی اس موقع پر امریکا اور مصر کے انٹیلی جنس چیفس بھی موجود تھے۔
مذاکرات کے لیے اسرائیل کے وفد میں انٹیلی جنس چیف ڈیوڈ بارنیا کی قیادت میں ڈومیسٹک سیکیورٹی سروس کے سربراہ رونن بار اور فوج کے یرغمالیوں کے سربراہ نطزان ایلون شامل قطر پہنچے ہیں۔ یاد رہے کہ اسرائیلی مذاکراتی ٹیم نے بتایا تھا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے چند اہم تنازعات کے حل اور امدادی سامان کی ترسیل کے لیے راہداریوں کے قیام کی اجازت دی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
Baca lebih lajut »
ایران نے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر لیاتہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے حملہ کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل ہے، او آئی سیاسماعیل ہنیہ کی شہادت اور غزہ میں جاری جنگ علاقائی تنازع کا باعث بن سکتی ہے، او آئی سی
Baca lebih lajut »
کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
Baca lebih lajut »
بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرارہمارے مثبت جواب کے باوجود اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں: حماس
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
Baca lebih lajut »