تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے حملہ کیا جائے گا
یوکرین کی فوج روس میں داخل ہو گئی ہے، روس کا اعترافایران کے نئے صدر نے وزیر خارجہ سمیت مجوزہ وزرا کے نام پیش کر دیےخطے میں کشیدگی، چین کا ایران کے حق میں بڑا بیان آگیاامام مسجد نبوی کل بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت کریں گےامریکی سینیٹرز کا حسینہ واجد کے وزیرداخلہ، پارٹی کے اعلیٰ عہدیدار پرپابندی کا مطالبہدوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچرنمائش، ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدےجس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا، شاہد خاقانمتعدد غیر ملکی میڈیا کے مطابق...
ایک معروف امریکی ویب سائٹ کے رپورٹر نے گزشتہ روز دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کمیونٹی کا خیال ہے کہ ایران نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ چند دنوں میں ایسا کر سکتا ہے۔ رپورٹر کے مطابق یہ حملہ جولائی کے اواخر میں تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے کیا جائے گا۔ اسرائیل نے اس قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی انکار کیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 31 جولائی کو کہا تھا کہ ہانیہ کو ایران میں علی الصبح شہید کر دیا گیا، انہوں نے اس حملے کو “شدید کشیدگی” قرار دیا تھا۔ یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں پر ہونے والے مہلک حملے کے پیچھے حزب اللہ کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاہمارے گھر میں ہمارے مہمان کو شہید کیا گیا، تہران پر شہید کا بدلہ لینا فرض ہے
Baca lebih lajut »
سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہحملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
Baca lebih lajut »
نیدرلینڈ کی کمپنی نے مکمل الیکٹرک ہوائی جہاز تیار کرنے کا فیصلہ کر لیاایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) نیدرلینڈ کی ایک کمپنی نے مکمل الیکٹرک ہوائی جہاز تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اس کمپنی کا نام ’Elysian‘ ہے جس نے ایک ایسے الیکٹرک ہوائی جہاز کا خاکہ تیار کر لیا ہے جس میں 90مسافروں کی گنجائش ہو گئی اور یہ ایک بار ری چارج کرنے پر 500میل(805کلومیٹر) سفر کرنے کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔کمپنی کا...
Baca lebih lajut »
طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
Baca lebih lajut »
ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰامریکی سنٹرل کمانڈ جنرل مائیکل کوریلا کے اسرائیلی دورے کا مقصد عالمی اور علاقائی سطح پر اتحادیوں کو متحرک کرنا ہے
Baca lebih lajut »