ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

Indonesia Berita Berita

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

امریکی سنٹرل کمانڈ جنرل مائیکل کوریلا کے اسرائیلی دورے کا مقصد عالمی اور علاقائی سطح پر اتحادیوں کو متحرک کرنا ہے

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰبین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے دو امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ جنرل کوریلا کا حالیہ دورہ اسرائیل، ایران اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد ایک اسٹریٹجک اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایران آج اسرائیلی حملوں کا جواب دے سکتا ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰایران آج اسرائیلی حملوں کا جواب دے سکتا ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰایران کا حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہوگا اور ایران اس بار لبنان سے حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرسکتا ہے: امریکی ویب سائٹ
Baca lebih lajut »

جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپجیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپاگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس کا حملہ نہیں ہوتا، ٹرمپ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
Baca lebih lajut »

بچوں میں قبل از وقت بلوغت!بچوں میں قبل از وقت بلوغت!گھریلوماحول اور طرزِ زندگی بدل کر اس پر قابو پایا جا سکتا ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:05:45