ہمارے گھر میں ہمارے مہمان کو شہید کیا گیا، تہران پر شہید کا بدلہ لینا فرض ہے
کراچی؛ ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک اور شہری زندگی سے محرومآئی پی پیز کے بارے میں ہر ایک کے تحفظات ہیں، وفاقی وزیر داخلہگورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن لیاری کو بوائز ہاسٹل بنانے کیخلاف طالبات کا احتجاجحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانوزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع کی ہدایتدوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس اہلکار ملازمت سے برخاستایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل...
امریکی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا یہ اجلاس اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد ہنگامی طور پر طلب کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سرزمین پر شہادت پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ردعمل میں کہا تھا کہ ۔ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ گزشتہ روز علی الصباح تہران میں میزائل حملے میں شہید ہو گئے تھے، ان کے ساتھ ایک محافظ بھی جاں بحق ہوا تھا۔
ایرانی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ تہران میں نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد اپنی قیام گاہ پر پہنچے ہی تھے کہ حملہ ہو گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیاایران نے اپریل میں اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے تھے تاہم اسرائیل اور اس کے اتحادیوں نے ان میں سے زیادہ تر کو مار گرایا تھا اوران سے بہت کم نقصان ہوا تھا
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
Baca lebih lajut »
ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
Baca lebih lajut »
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
Baca lebih lajut »
اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
Baca lebih lajut »