بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خان

Indonesia Berita Berita

بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سابقہ بھارتی اداکارہ اپنی بیویوں کے تنگ لباس پر فخر کرنے والے مردوں پر برس پڑیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروعاختلافات ختم کرکے امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی ضرورت ہے، وزیراعظمٹیسٹ میچ کے ایک روز 17 وکٹیں گر گئیںایمرجنگ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موتڈرون کیمرہ کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام، دو منشیات فروش گرفتاراسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ اُنہیں اُن مردوں پر حیرت ہوتی ہے جو اپنی بیویوں کو بولڈ اور تنگ لباس پہنا کر گھر سے...

ثنا خان نے ایسے مردوں سے سوال کیا کہ آپ بولڈ لباس پہننے پر اپنی بیوی پر فخر کیسے کرسکتے ہیں؟، آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ کی بیوی بہت اچھی لگ رہی ہے؟ ثنا خان نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ سال 2019 میں، جب میں نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو اُس وقت مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اپنے بولڈ لباس اور ڈانس کی وجہ سے نوجوانوں کو گمراہ کررہی ہوں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیاعمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ کا عمران ہاشمی کو برقع پہنانے پر غور
Baca lebih lajut »

گھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے گاگھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے گاایک انجینئر نے ایسا حیرت انگیز طریقہ بتایا ہے جس سے آپ مہنگے اے سی پر انحصار کیے بغیر ہی گھر کو ٹھنڈا کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھاصحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھایہ کیسا اوپن ٹرائل ہے کہ ریگولر کور کرنے والے صحافیوں کو روکا جا رہا ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »

خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاخواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

دنیا کی سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالکدنیا کی سستی ترین بجلی فراہم کرنے والے ممالککچھ ممالک میں بجلی دوسروں کے مقابلے میں نمایاں طور پر انتہائی سستی ہوتی ہے
Baca lebih lajut »

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:10:40