ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیں

Indonesia Berita Berita

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس

/ فوٹو غیر ملکی میڈیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے جانے والے 58 سالہ حملہ آور کا نام ریان ویسلے روتھ ہے اور وہ ایک چھوٹی تعمیراتی کمپنی کا مالک ہے، ریان کا کوئی فوجی پس منظر نہیں مگر وہ ماضی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹوں میں یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کرچکا ہے۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2002 میں بھی مبینہ حملہ آور ریان نے خود آٹومیٹک ہتھیاروں سے لیس کرکے ایک عمارت میں بند کرلیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیانیہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیانٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب ہوئی،سابق صدر اس وقت گالف کھیل رہے تھے۔
Baca lebih lajut »

جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںجویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںاداکارہ نے دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی
Baca lebih lajut »

گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگگالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگامریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے قریب ہوئی۔
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »

صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپصدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپامریکا میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آمد پر پابندی ہوگی اور حماس کے حامی مظاہرین کو گرفتار کریں گے، ٹرمپ
Baca lebih lajut »

بھارت: دن دیہاڑے سڑک پر خاتون کا جنسی استحصال، اطراف میں کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہےبھارت: دن دیہاڑے سڑک پر خاتون کا جنسی استحصال، اطراف میں کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہےپولیس کے مطابق ملزم اور وڈیو بنانے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:25:43