دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘

Indonesia Berita Berita

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔

گذشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان کے ضلع دکی میں 20 مزدور ہلاک اور سات زخمی ہو گئے تھے۔’حملہ آور فائرنگ شروع کرنے سے پہلے چیخے: ہم نے تم لوگوں سے کہا تھا کہ یہاں کام بند کرو، ایسا کیوں نہیں کیا؟‘

انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’مجھے باہر سے فائرنگ کی آواز آنے لگی اس لیے میں اور کچھ دیگر افراد بھاگ کر باتھ روم میں چھپ گئے۔‘حفیظ اللہ کے مطابق یہ حملہ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہا۔ انھوں نے اس دوران زور دار دھماکوں کی آواز سنی جو ان کے مطابق گرینیڈ کے پھٹنے کی تھی۔ایک اور عینی شاہد محمد نے ایک مقامی صحافی کو بتایا کہ ان کے تین ساتھی حق داد، عبداللہ خان اور غلام علی اس حملے میں ہلاک ہوئے۔ ان تینوں کا تعلق افغانستان سے...

اس واقعے کے خلاف دکی شہر کے باچا خان چوک میں احتجاجی دھرنا جاری ہے جبکہ انجمن تاجران اور سیاسی جماعتوں کی کال پر صبح ہی سے تمام تجارتی مراکز بند ہیں جبکہ شہر میں ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔ واقعے کے خلاف سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ عبدالحکیم کے مطابق اس احتجاج میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے علاوہ این ایل ایف اور مزدور تنظیموں کے کارکن بھی شریک ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹپاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن اور مہنگائی کم ہو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹمہنگائی کی شرح سال 2023 تک 29.2 فیصد تک کی سطح پر تھی جو 2024 میں کم ہو کر 23.4 فیصد تک رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک
Baca lebih lajut »

’میٹ گالا میں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کر 6 گھنٹے واش روم نہیں جا سکی‘’میٹ گالا میں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کر 6 گھنٹے واش روم نہیں جا سکی‘دیدہ زیب ساڑھی 163 کاریگروں کی محنت کا نتیجہ تھی جسے تیار کرنے میں 1905 گھنٹے لگے تھے، عالیہ بھٹ
Baca lebih lajut »

دورانِ حمل مخصوص غذا بچوں کو خطرناک کیفیت سے بچاسکتی ہےدورانِ حمل مخصوص غذا بچوں کو خطرناک کیفیت سے بچاسکتی ہےدورانِ حمل مہینے میں کم از کم ایک بار مچھلی کھانا بچوں میں آٹزم کے خطرات کو 20 فی صد تک کم کر دیتا ہے
Baca lebih lajut »

جان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتارجان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتاربھارت میں مشہور کوریوگرافر جان ماسٹر کو 21 سالہ خاتون نے جنسی ہراسگی، زبردستی مذہب تبدیل کرنے اور شادی کی دھمکیوں کے الزامات میں گرفتار کر دیا ہے.
Baca lebih lajut »

پارلیمان سپریم ادارہ ہے، قومی معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے: وزیراعظمپارلیمان سپریم ادارہ ہے، قومی معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے: وزیراعظمآئینی اداروں،غیرسیاسی شخصیات کو سیاست میں گھسیٹ کرفریق بنانے کی کوشش ہوتی رہی: شہباز شریف کا خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:32:57