’میٹ گالا میں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کر 6 گھنٹے واش روم نہیں جا سکی‘

Indonesia Berita Berita

’میٹ گالا میں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کر 6 گھنٹے واش روم نہیں جا سکی‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دیدہ زیب ساڑھی 163 کاریگروں کی محنت کا نتیجہ تھی جسے تیار کرنے میں 1905 گھنٹے لگے تھے، عالیہ بھٹ

’میٹ گالا میں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کر 6 گھنٹے واش روم نہیں جا سکی‘

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے رواں برس میٹ گالا 2024 میں اپنا ڈیبیو کیا تھا جہاں انہوں نے ایک منفرد 23 فٹ لمبی ساڑھی پہنی جو تقریب کے دوران سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا کہ یہ دیدہ زیب ساڑھی 163 کاریگروں کی محنت کا نتیجہ تھی، جسے تیار کرنے میں 1905 گھنٹے لگے تھے اور سارا کام ہاتھ سے کیا گیا تھا۔

کامیڈی شو میں شرکت کے دوران عالیہ بھٹ نے ساڑھی کے ساتھ ایک دلچسپ مشکل کا ذکر کیا اور بتایا کہ اس لمبی اور بھاری ساڑھی کی وجہ سے وہ تقریب کے دوران 6 گھنٹے تک واش روم نہیں جا سکیں۔ عالیہ بھٹ نے اس تجربے کو ہنستے ہوئے شیئر کیا اور کہا کہ ایسے کپڑے پہننے کے بعد واش روم جانا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہپی ٹی آئی جلسہ، بااثر شخص کے بیٹے سے تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران معطلپیرس فیشن ویک، ایشوریا کو سجتا سنورتا دیکھ کر عالیہ بھٹ نظریں نہ ہٹا سکیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

23 فٹ لمبی ساڑھی، عالیہ بھٹ کئی گھنٹوں تک واش روم نہ جا سکیں23 فٹ لمبی ساڑھی، عالیہ بھٹ کئی گھنٹوں تک واش روم نہ جا سکیںعالیہ بھٹ نے رواں سال میٹ گالا میں اپنا ڈیبیو کیا تھا جہاں انہوں نے 'گارڈن' تھیم پر 23 فٹ لمبی ساڑھی پہنی تھی جو سب کی توجہ کا مرکز رہی
Baca lebih lajut »

امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرلامریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرلصدر بائیڈن نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے 'ٹرمپ کیپ' پہن کر خوشی کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
Baca lebih lajut »

آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیںآئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیںطیارہ بارکھان میں شدت پسندوں کیخلاف ملٹری آپریشن کیلیے سامان لے کر جا رہا تھا
Baca lebih lajut »

کوچز تبدیلی کیخلاف! کرکٹ کا جنازہ نکل گیا لیکن کپتانوں کو بچانے کی کوششیںکوچز تبدیلی کیخلاف! کرکٹ کا جنازہ نکل گیا لیکن کپتانوں کو بچانے کی کوششیںدونوں فار میٹ کے کوچز فی الحال قیادت کی تبدیلی کے حق میں نہیں، اور انہیں مزید گروم کرنا چاہتے ہیں
Baca lebih lajut »

موساد نے پیجرز میں ٹینک شکن میزائل والا دھماکا خیز مواد نصب کیا: عرب میڈیا کا دعویٰموساد نے پیجرز میں ٹینک شکن میزائل والا دھماکا خیز مواد نصب کیا: عرب میڈیا کا دعویٰموساد نے ایسا دھماکا خیز مواد استعمال کیا جو ٹینک شکن میزائل میں لگایا جا تا ہے، اس کیمیائی مواد کا عام سکیورٹی نظام سے پتہ نہیں چلایا جا سکتا: رپورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:30:43