ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے، ایشو ٹو ایشو دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ہوسکتا ہے: سربراہ جمعیت علمائے اسلام
— فوٹو:فائل
ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ نے اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اپوزیشن کا کردار پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھی ادا کریں گے، ایشو ٹو ایشو دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ہوسکتا ہے۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا:ذرائع
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئیپاکستان نے یو اے ای کا 104 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 14.1 اوورز میں حاصل کیا
Baca lebih lajut »
ملامتی یا خودکش؟ہمارے ملامتی صوفی شعراء خود اپنی مذمت کا حوصلہ رکھتے تھے خود کو گناہ گار گردانتے...
Baca lebih lajut »
کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلکسی فرد، گروہ یا جتھے کو نہ شرعاً اور نہ ہی قانوناً اجازت ہے کہ خود عدالت لگاتے ہوئے کسی کے قتل کا فتویٰ اور حکم جاری کرے: راغب نعیمی
Baca lebih lajut »
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمیوزیراعلی خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا۔
Baca lebih lajut »
بجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا: مریم نوازکسی نے یہ لفظ استعمال کیا بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے تو اس پر ہنسی آگئی: وزیراعلیٰ پنجاب کا مراد علی شاہ کا نام لیے بغیر طنز
Baca lebih lajut »
پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراآپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ
Baca lebih lajut »