وزیراعلی خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا۔
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمیملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ہے اور خستہ حال گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق مون سون کی شدید بارشوں کے باعث تین کمروں کی چھت گرگئی۔ واقعے میں زخمی 3 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر دیرلوئر کے علاقے ثمرباغ سورہ غونڈو میں گھر کا برآمدہ گرنے سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ اہل خانہ اور مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لڑکی کی لاش ملبے سے نکالی۔ صوبہ سندھ میں جامشورو کی تحصیل تھانہ بولا خان کے مختف علاقوں میں بارش سے ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوہستان کے مختف علاقوں تھانہ احمد خان،نوری آباد، کرچات، بال، سری، پوکن، کیئجی اور دوسروں علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »
لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں، حادثات میں 2 افراد جاں ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی ہوگئے۔چارسدہ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون اور 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق خاتون کا...
Baca lebih lajut »
عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیفائرنگ کے وقت مسجد میں مجلس عزا جاری تھی جس میں پاکستانیوں سمیت 700 سے زائد افراد موجود تھے
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے گئےملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »