پاکستان نے یو اے ای کا 104 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 14.1 اوورز میں حاصل کیا
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئیویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان ٹیم 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
پاکستان نے یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ یو اے ای نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کیلئے 104 رنز کا ہدف دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دے دیایہ میچ ناک آؤٹ میچ کی صورت اختیار کر گیا ہے، جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے اور ہارنے والی ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »
ویمنز ایشیا کرکٹ کپ ‘قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی ‘بھارت سے مقابلہ پرسوںلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی۔8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائیگا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کوروایتی حریف اور دفاعی چیمپئن بھارت کیخلاف کھیلے...
Baca lebih lajut »
پاکستان ویمنز ٹیم ویمنز ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے سری لنکا پہنچ گئیقومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی
Baca lebih lajut »
بھارت نے زمبابوے کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لیبھارت نے چوتھے ٹی 20 میں میزبان ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی
Baca lebih lajut »
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ: قومی ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگیلاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کیلئے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمن ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے سری لنکا روانگی طے ہے۔ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں ہونیوالے 9ویں ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف اور دفاعی چیمپیئن بھارت کیخلاف کھیلے گی۔...
Baca lebih lajut »
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی109 رنز کے تعاقب میں گل فیروزہ نے 57 اور منیبہ علی نے 46 رنز بنائے
Baca lebih lajut »