بھارت نے چوتھے ٹی 20 میں میزبان ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی
اپر کوہستان میں ایکسیویٹر حادثے کا شکار، دریائے کندیاں میں جاگری، آپریٹر جاں بحقناقص تفتیش کے سبب خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 195 ملزمان بریبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نیب کیس میں گرفتارصنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارخفیہ ایجنسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرربھارت نے چوتھے ٹی 20 میچ میں بھی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے نے مقرر ہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ سکندر رضا 46،...
بھارت کی جانب سے خلیل احمد نے 2، توشار دیش پانڈے، واشنگٹن سندر، ابھیشیک شرما اور شیوم دوبے نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارت نے 153 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 15.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بھارت کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدفبھارت نے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 176 رنز بنائے، کوہلی 76، اکشر 47 اور شیوام دوبے 27 رنز بناکر نمایاں رہے
Baca lebih lajut »
20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے نے بالآخر لاٹری جیت لیولیم لیلی روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گزشتہ 20 برسوں سے لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے
Baca lebih lajut »
عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ، بھارت نے بنگلادیش کو 50 رنز سے شکست دے دیبھارت کے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کے 47ویں میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی 50 رنز سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی۔ کپتان نجم الحسن شنٹو کی 40 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، تنزید حسن 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔...
Baca lebih lajut »