پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیرا

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیرا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ

پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراپاکستانی ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان دُنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایک ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے۔

متھیرا نے کہا کہ وہ اداکاروں کی تصاویر اپنے ٹی وی شوز میں دکھا کر تبصرے کرتے ہیں کہ ان کو پتلا ہونا چاہیے، اس ہیروئن کی کمر پتلی ہونی چاہیے یا اس ہیروئن کو گوری چَٹّی ہونا چاہیے۔ میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں متھیرا نے کہا کہ آج کل ہمارے یہاں لڑکے لڑکیوں نے شادی کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے، اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں، آپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانحکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلانقاضی فائز عیسیٰ کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور یہ عدلیہ میں حق کی آواز کو خاموش کرانے کی کوشش ہے: احسن اقبال اور خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےآریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

خشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافخشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافمیوہ جات میں بھرپور مقدار میں موجود فائبر جسم میں بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے اور ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے
Baca lebih lajut »

بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹبتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹپاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے: حکومتی وکیل
Baca lebih lajut »

’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
Baca lebih lajut »

پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیسپاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیسپاکستان میں اپنی مرضی کا لباس پہننے والی خواتین کو گھورا جاتا ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:47:53