آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گے

Bollywod Berita

آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا

— فوٹو:فائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نے جنوبی دہلی میں عمارت کے دو فلور خریدے ہیں اور اسی بلڈنگ میں شاہ رخ خان نے بھی فلور اور بیسمنٹ خرید رکھی ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق آریان خان نے دہلی کے پوش ترین علاقے میں فلورز کی رجسٹری کیلئے مئی میں 2 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی بھی ادائیگی کی ہے۔آریان خان کی بطور رائٹر فلمی دنیا میں انٹری، شاہ رخ اور گوری کا ردعملاس کی گھر کی ڈیکوریشن بھی آریان کی والدہ گوری خود کریں گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آریان کی چھوٹی بہن سہانا نے بھی ممبئی کے علاقے علی باغ میں فارم ہاؤس کیلئے 9 کروڑ بھارتی روپے سے زائد میں زمین خریدی تھی۔ارشد شریف کیس: سپریم کورٹ نے مقدمہ 5 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے فائل کمیٹی کو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کا شادی کا کارڈ بڑے بیٹے آکاش امبانی کے کارڈ سے 366 فیصد زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »

دنیا کا مہنگا ترین کیڑا کونسا ہے؟قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کے مہنگے ترین اور چھوٹے سے کیڑے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق (Stag Beetle) نامی کیڑے کو دنیا کا مہنگا ترین کیڑا کہا جاتا ہے جس کی قیمت ایک لگژری گاڑی سے بھی زیادہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیڑے کا وزن 2-6 گرام کے درمیان ہوتا ہے اور اس کی اوسط عمر 3-7 سال ہوتی ہے۔اس کیڑے میں نر 35-75...
Baca lebih lajut »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلانجماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »

جہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکجہلم میں مبینہ پولیس مقابلہ، اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنیوالے ملزمان ہلاکگرفتار ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ متیال کے علاقے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا: ڈی پی او جہلم
Baca lebih lajut »

پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیارپیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیاریہ اسپیس سوٹ پہن کر پہن کر خلاء نورد اسپیس واک کے دوران پیشاب کو پانی میں بدلنے کے لیے استعمال کر سکیں گے
Baca lebih lajut »

اننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےگزشہ روز اننت رادھیکا کئی ماہ سے جاری پری ویڈنگ تقریبات کے بعد بلآخر ایک پرتعیش تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:28:00