موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی

Tecnology Berita

موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی
موبائل فونمينوفیکچرنگکमी
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق نومبر 2023 کے مقابلے میں نومبر 2024 مینوفیکچرنگ میں 8 فیصد کمی دیکھی گئی۔ اکتوبر 2024 کے مقابلے نومبر 2024 میں مینوفیکچرنگ میں 35 فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ ماہ مقامی طور پر تیار موبائل فون کی تعداد 23 لاکھ 10ہزار رہی، اکتوبر 2024 میں موبائل کمپنیز نے 35 لاکھ 30 ہزار یونٹس

بنائے تھے جبکہ اسی ماہ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ 7 ماہ کی بلند سطح پر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس سال 11 ماہ میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ 57 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 84 لاکھ 30 ہزار یونٹ رہی، مقامی طور پر موبائل فونز کی تیاری میں اضافے کی وجہ درآمدات پر پابندی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سال 11 ماہ میں 2 کروڑ 84 لاکھ میں سے 1 کروڑ 70 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے گئے جبکہ اسی دورانیے میں 1 کروڑ 14 لاکھ 2 جی فونز تیار کیے گئے، 2024 کے اختتام پر اس کی طلب 3 کروڑ 29 لاکھ یونٹس تک پہنچ جائے گی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

موبائل فون مينوفیکچرنگ کमी پاکستان پی ٹی اے

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں رواں سال مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈپاکستان میں رواں سال مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈاس سال 11 ماہ میں 2 کروڑ 84 لاکھ میں سے 1 کروڑ 70 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے گئے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلموبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں
Baca lebih lajut »

چین میں 400 موبائل فون چلانے پر لائیو اسٹریمز میں جھڑپ کی سازش میں گرفتارچین میں 400 موبائل فون چلانے پر لائیو اسٹریمز میں جھڑپ کی سازش میں گرفتارجیانگسو صوبے میں ایک شخص کو لائیو اسٹریمز میں انعامات جیتنے کے لئے بیک وقت 400 موبائل فون چلانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ما نام سے شناخت کیا جانے والا یہ شخص لائیو اسٹریمنگ کے دوران بانٹے جانے والے ’لکی بیگز‘ جیتنے کی ایک پیچیدہ سازش میں ملوث تھا۔ اس نے ہر فون سے علیحدہ اکاؤنٹ سے لائیو اسٹریمنگ شریک ہونے اور ان لکی بیگز جیتنے کی امکانات میں اضافہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئیکرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئیموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے ، مرکزی شاہراہ اور بازار تاحال بند
Baca lebih lajut »

بلدیہ ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے مسجد کے امام سے موبائل فون چھین لیابلدیہ ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے مسجد کے امام سے موبائل فون چھین لیابلدیہ ٹاؤن 24 مارکیٹ کے قریب مسجد کے امام سے تین نامعلوم مسلح ملزمان نے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

ایک خاتون 8 گھنٹوں تک موبائل فون استعمال نہ کرکے لاکھوں روپے جیتنے میں کامیابایک خاتون 8 گھنٹوں تک موبائل فون استعمال نہ کرکے لاکھوں روپے جیتنے میں کامیابیہ انوکھا مقابلہ جنوب مغربی چینی شہر چونگ چنگ کے شاپنگ سینٹر میں ہوا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:15:39