جیانگسو صوبے میں ایک شخص کو لائیو اسٹریمز میں انعامات جیتنے کے لئے بیک وقت 400 موبائل فون چلانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ما نام سے شناخت کیا جانے والا یہ شخص لائیو اسٹریمنگ کے دوران بانٹے جانے والے ’لکی بیگز‘ جیتنے کی ایک پیچیدہ سازش میں ملوث تھا۔ اس نے ہر فون سے علیحدہ اکاؤنٹ سے لائیو اسٹریمنگ شریک ہونے اور ان لکی بیگز جیتنے کی امکانات میں اضافہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
چین میں ایک شخص کو لائیو اسٹریمز میں انعامات جیتنے کے امکانات بڑھانے کےلیے بیک وقت 400 موبائل فون چلانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ جعلسازی جیانگسو صوبے میں واقع ایک گھر کے گیراج سے پکڑی گئی۔
ابتدائی شبہات سے ممکنہ جعلسازی کا اشارہ ملا لیکن معاملے کی تہہ میں جا کر معلوم ہوا کہ یہ لائیو اسٹریمز کے دوران بانٹے جانے والے ’لکی بیگز‘ جیتنے کی ایک پیچیدہ جعلسازی ہے۔
لائو اسٹریmings انعامات جعلسازی چین
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلموبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج کیلئے گنڈاپور کا قافلہ برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیااسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت، راستوں پر کنٹیرز کھڑے کر دیے گئے، مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 400 سے زائد کارکن گرفتار
Baca lebih lajut »
400 فونز کو بیک وقت استعمال کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والا شخصیہ شخص فونز کے ذریعے لائیو اسٹریمز سے انعامات جیتنے کی کوشش کرتا تھا۔
Baca lebih lajut »
ناظم آباد میں پولیو قطرے پلانے پر جھگڑے میں فلیٹ مالک گرفتارناظم آباد میں پولیو ٹیم اور فلیٹ کے مکینوں میں قطرے پلانے پر جھگڑے میں فلیٹ مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کیلیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہپنجاب کے سات اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں اہم اسامیوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی
Baca lebih lajut »
جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہفیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے
Baca lebih lajut »