کراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Indonesia Berita Berita

کراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے گلستان جوہر میں موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکوؤں نے انتہائی دیدا دلیری کے ساتھ دن دیہاڑے کار سوار شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، ڈاکوؤں کی لوٹ مار کرنے کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں ویڈیو میں بتایا گیا کہ لوٹ مار کا واقعہ گلستان جوہر کے علاقے جوہر اسکوائر کے قریب قائم نجی لیبارٹری کے سامنے مین روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار کے شہری کے ساتھ پیش آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آلٹو کار میں سوار شہری کو 125 موٹر سائیکل پر سوار 3 ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے انتہائی دیدا دلیری کے ساتھ لوٹ لیا اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر موقع سے فرار...

ویڈیو میں لٹنے والے شہری نے بتایا کہ ڈاکو واردات کے دوران کار کی چابی، موبائل فونز ، پرس اور مجھ سمیت بھائی سے مجموعی طور پر 40 ہزار کے قریب نقدی چھین کر فرار ہوئے ہیں۔ بنائی گئی ویڈیو میں لیبارٹری کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ سے بھی سوال کیا گیا کہ آپ کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اجازت نہیں ہے، کار سوار متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی میرے ساتھ لوٹ مار کی واردات ہو چکی ہے۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ کیوں لیا؟ اداکارہ کی وضاحتجگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ پر بوسہ کیوں لیا؟ اداکارہ کی وضاحتسوشل میڈیا پر جگن کاظم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ج
Baca lebih lajut »

اداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیںاداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیںمشی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
Baca lebih lajut »

فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںفیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »

رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل
Baca lebih lajut »

پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خانپاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی
Baca lebih lajut »

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیمائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:06:59