بلدیہ ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے مسجد کے امام سے موبائل فون چھین لیا

جرائم Berita

بلدیہ ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے مسجد کے امام سے موبائل فون چھین لیا
جرائممسلح ملزمانموبائل فون چھیننا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بلدیہ ٹاؤن 24 مارکیٹ کے قریب مسجد کے امام سے تین نامعلوم مسلح ملزمان نے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

بلدیہ ٹاؤن 24 مارکیٹ کے قریب موٹرسائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان مسجد کے امام سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر فائیو جی 24 مارکیٹ غوث اعظم مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان مسجد کے امام سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کے امام گھر کے باہر گلی میں بیٹھ کر موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم مسلح ملزمان پہنچ جاتے ہیں اور اسلحے

کے زور پر موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ ایس ایچ او مدینہ کالونی سید محمد عدنان نے بتایا کہ مسجد کے امام کا نام زکریہ ہے اور وہ واردات کی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئے ہیں، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جرائم مسلح ملزمان موبائل فون چھیننا بلدیہ ٹاؤن پولیس کی تلاش

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیاکراچی میں مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیاکراچی کے ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح ملزمان نے راہ چلتی 3 خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کے وقت خواتین کے ساتھ ایک بچہ بھی موجود تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے خواتین سے موبائل فون اور شولڈر پرس چھین لیا۔
Baca lebih lajut »

کراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلموبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں
Baca lebih lajut »

برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوابرازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوامسلح افراد نے انہیں ایک ریسٹورنٹ سے نکلتے ہوئے زبردستی اپنی گاڑی میں بیٹھا لیا
Baca lebih lajut »

کراچی؛ بیوہ خاتون سے مرحوم شوہر کے جی پی فنڈز کی رقم لوٹنے کی واردات کا مقدمہ 10 روز بعد درجکراچی؛ بیوہ خاتون سے مرحوم شوہر کے جی پی فنڈز کی رقم لوٹنے کی واردات کا مقدمہ 10 روز بعد درجڈاکوؤں میری بہن سے پرس چھین کر فرار ہوگئے جس میں 27 لاکھ نقدی،موبائل فون اور دیگر سامان موجود تھا، مدعی مقدمہ
Baca lebih lajut »

کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »

راولپنڈی؛ آن لائن جنسی ہراسانی، بلیک میلنگ میں ملوث چار رکنی منظم گروہ گرفتارراولپنڈی؛ آن لائن جنسی ہراسانی، بلیک میلنگ میں ملوث چار رکنی منظم گروہ گرفتارملزمان کے ضبط شدہ موبائل فونز سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور متاثرہ کا قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:21:43