کراچی میں مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا

Crime Berita

کراچی میں مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا
تیموریہ تھانہکراچیلوٹ مار
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

کراچی کے ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح ملزمان نے راہ چلتی 3 خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کے وقت خواتین کے ساتھ ایک بچہ بھی موجود تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے خواتین سے موبائل فون اور شولڈر پرس چھین لیا۔

کراچی میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

کراچی میں ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فورمیں موٹر سائیکل پر سوارتین نامعلوم مسلح ملزمان نے راہ چلتی 3 خواتین کواسلحے کے زورپرلوٹ لیا۔ واردات کے وقت خواتین کے ساتھ ایک بچہ بھی موجود تھا جو انتہائی خوف زدہ ہو کر رونے لگا۔ مسلح ملزمان واردات کرکے موقع پر سے فرارہو گئے۔ پیر کی شب ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ایک بچے کے ہمراہ گلی سے گزر رہی ہوتی ہیں اس دوران سامنے سے بھی دو خواتین آ رہی ہوتی ہیں۔،خواتین ایک دوسرے سے سلام دعا...

2ملزمان موٹر سائیکل سے اترکراسلحےکےروزپردوخواتین سےموبائل فون اورشولڈرپرس چھین لیتا ہے جبکہ خاتون اوربچہ دوسرے جانب جانے کی کوشش کرتے ہیں تو مسلح ملزم اسلحے کے زورپرانہیں روکتا ہے اورخاتوں سے پرس چھینے کی کوشش کرتا ہے لیکن خاتون اسے پرس نہیں دیتی۔ اسی دوران دوسرا ملزم بھی پہنچ جاتا ہے اور خاتوں اور بچہ پر اسلحہ تان لیتا ہے جس پر خاتون پرس زمین پر پھینک دیتی ہے اور مسلح ملزمان پرس اٹھا کر موقع پر سے فرار ہوجاتے...

واردات ہوتا دیکھ کر خاتون کے ساتھ موجود بچہ انتہائی خوف زدہ ہوجاتا ہے اور رونے لگتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات میں ملوث دو ملزمان نے کیپ ،ایک نے ہیلمٹ پہن رکھا ہے۔ واردات سے متعلق ایس ایچ او تیموریہ نے بتایاکہ متاثرہ خواتین کی جانب سے واردات سے متعلق کوئی اطلاع پولیس کو نہیں دی گئی تاہم پولیس نےموصول سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

تیموریہ تھانہ کراچی لوٹ مار مسلح ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیاموٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیاواردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Baca lebih lajut »

کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »

رحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکرحیم یار خان؛ کچے میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2شہری بازیاب، ڈاکو ہلاکپولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دونوں مغویان کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
Baca lebih lajut »

ناکہ بندیوں سے مسافر پریشان، موٹر ویز کی بندش سے ایمبولینسیں بھی پھنس گئیںناکہ بندیوں سے مسافر پریشان، موٹر ویز کی بندش سے ایمبولینسیں بھی پھنس گئیںچناب ٹول پلازہ پر میت لے جانے والی ایمبولینس کو راستہ نہ ملا، ایمبولینس ڈرائیور اور لواحقین کی منت و سماجت کے بعد پولیس نے ایمبولینس کو جانے کی اجازت دی
Baca lebih lajut »

بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہبچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
Baca lebih lajut »

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:24:59