محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے

Indonesia Berita Berita

محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستانی کیوئسٹ نے ایران کے ایشین چیمپئین کو شکست سے دوچار کیا

آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئین شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئین ایران کے علی گھر غوزلو کو محمد آصف نے 3-5 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاکستانی کیوئسٹ نے نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے 6 سینچری بریک کرنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا، انہوں نے قبرص کے کھلاڑی مائیکل جورجیو کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-5 سے شکست دے کر فائنل میں رسائی پائی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کے محمد آصف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئےفائنل میں محمد آصف کا مقابلہ ایران کھلاڑی علی گھر غوزلو سے ہوگا
Baca lebih lajut »

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیاہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیاآصف علی 55 اور محمد اخلاق 40 رنز بناکر نمایاں رہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گااسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گاایران کے ساتھ تنازعہ پورے مشرق وسطیٰ کو آگ لگادے گا جو جلد یا بدیر تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے گا
Baca lebih lajut »

مودی کو تیسری مرتبہ جتوانے والے بھارتی کس طرح اچھے ہو سکتے ہیں؟ کامران ٹیسوریمودی کو تیسری مرتبہ جتوانے والے بھارتی کس طرح اچھے ہو سکتے ہیں؟ کامران ٹیسوریڈاکٹر ذاکرنائیک دین پھیلانے نکلے ہیں تو چھوٹی باتوں کو درگزر کردیں: گورنر سندھ جامعہ کراچی کی خصوصی کانووکیشن تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیامعروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیاپولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں
Baca lebih lajut »

ویڈیو: صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیاویڈیو: صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیاصدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:31:54