ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

Indonesia Berita Berita

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

آصف علی 55 اور محمد اخلاق 40 رنز بناکر نمایاں رہے

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کردیا۔

مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹی، گرین شرٹس کی جانب سے 120 رنز کا ہدف محض 5 اوورز میں حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے آصف علی 55 رنز کی اننگز کھیل کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، انکے علاوہ محمد اخلاق نے 40 جبکہ کپتان فہیم اشرف نے 22 رنز بنائے۔قبل ازیں ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے تھے۔

بھارت کی جانب سے کپتان روبن اتھاپا نے 31، کیدار جادھو 8 رنز بناسکے، بھرت چپلی نے 53 رنز کی اننگز کھیل کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، منوج تیواری نے 17 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا نعیم حیدر پنجھوتھ کو کسی بھی مقدمے میں اجازت کے بغیر گرفتار نہ کرنے کا حکم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
Baca lebih lajut »

خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیںخدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیںحکومت ایسے لوگوں کو نہ بلایا کرے جنہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی کو انجوائے کرکے پھر بھارت جا کر برا کہنا ہوتا ہے: مشی خان
Baca lebih lajut »

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغازآئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں فاتحانہ آغازمیگا ایونٹ میں پاکستان ویمنز کا دوسرا میچ اتوار کو بھارت سے ہوگا۔
Baca lebih lajut »

ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ: بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دیایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ: بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دی183 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور 7 رنز سے میچ ہار گئی
Baca lebih lajut »

اسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیںاسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیںایران سے مبینہ طورپر تیل خریدنے والی امارات، ہانگ کانگ اور دیگرممالک کی کمپنیز پر بھی پابندیاں عائد کی گئیں
Baca lebih lajut »

بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:34:36