صدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا
ترکمانستان کے ہوائی اڈے پر صدر پاکستان آصف علی زرداری کا استقبال منفرد اور محبت بھرے انداز میں کیا گیا۔
جنہیں عموماً مہمان کھا کر خوشنودی کا اظہار کرتا ہے۔ صدر مملکت نے اس موقع کو نئی روایت عطا کرتے ہوئے پہلے بچے سےلیے روٹی کے ٹکڑے کو اس کے منہ میں دے دیا جسے اس نے کاٹ لیا اس طرح اس کے دانتوں سے کٹی روٹی کو لقمہ بنا کر انہوں نے خود کھالیا یہی عمل انہوں نے دوسرے بچے کے معاملے میں بھی انجام دیا۔ صدر زرداری کے اس انداز پر میزبان ملک کے نائب وزیراعظم اور دیگر شخصیات کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی، اس موقع پر صدر زرداری کے ساتھ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔
صدر زرداری کی یہ ویڈیو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں علی ڈار نے لکھا کہ ’پاکستان کو ایسے ہی محبتوں سے بھرے مناظر کی ضرورت ہے‘۔صدر آصف زرداری کی روسی صدر سے غیر رسمی ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئیدشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائیاں دوستوں کے درمیان دوستی کے بندھن کو کمزور نہیں کر سکتیں: صدر آصف زرداری کا اظہار...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سیاسی و معاشی استحکام کیلئے حکمران ٹرائیکا میں اتفاق رائے پایا جاتا ہےجن معاملات میں پیپلز پارٹی حکومت یا نون لیگ سے خفا ہو جاتی ہے وہاں صدر زرداری مداخلت کرکے معاملات کو سلجھانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »
صدر زرداری نے انور ابراہیم کو 'نishan-e-پاکستان' سے نوازاملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کو اسلامی اسباب کی حمایت اور پاکستان کے عظیم دوست ہونے کے اعتراف میں صدر آصف علی زرداری نے 'نishan-e-پاکستان' سے نوازیا۔
Baca lebih lajut »
جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیںایک ویڈیو میں جویریہ عباسی کو ہاتھ میں گجرے پہنائے جارہے ہیں اور دوسری ویڈیو میں اداکارہ کا نکاح پڑھایا جارہا ہے
Baca lebih lajut »
جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بریایواؤ ہاکاماڈا کو 1968 میں دو بچوں سمیت چار افراد کو گھر جلا کر مارنے کا الزام میں سزا سنائی گئی تھی
Baca lebih lajut »