مودی کو تیسری مرتبہ جتوانے والے بھارتی کس طرح اچھے ہو سکتے ہیں؟ کامران ٹیسوری

Governor Sindh Berita

مودی کو تیسری مرتبہ جتوانے والے بھارتی کس طرح اچھے ہو سکتے ہیں؟ کامران ٹیسوری
University Of KarachiZakir Naik
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ڈاکٹر ذاکرنائیک دین پھیلانے نکلے ہیں تو چھوٹی باتوں کو درگزر کردیں: گورنر سندھ جامعہ کراچی کی خصوصی کانووکیشن تقریب سے خطاب

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتہا پسند ہندوؤں کا چہرہ ہے، بھارت کے لوگ کس طرح اچھے ہوسکتے ہیں جنہوں نے تیسری بار مودی کو جتوایا ہے۔

گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی ڈگری سے نوازنے کیلئے منعقدہ خصوصی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ تخت پر بیٹھے ہوئے یزید کا نام کوئی مسلمان رکھنا نہیں چاہتا جبکہ امام حسن اور امام حسین کے نام پر لوگ مرتے ہیں۔ انہون نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے خطاب میں پی آئی اے سے متعلق بات کی تھی، ان سے کہوں گا آپ اسلام کیلئے پاکستان آئے 500 کلو سامان جو چھوڑ آئے اسے درگزر کردیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک دین پھیلانے نکلے ہیں تو چھوٹی باتوں کو درگزر کریں۔گورنر ہاؤس میں منعقدہ اسپیشل کانووکیشن تقریب میں جامعہ کراچی کے اساتذہ، اراکینِ سینڈیکیٹ اور سفارتکار سمیت دیگر شخصیات شریک

گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستانیوں کے دل میں جھانک کر دیکھیں، کراچی اور میں آپ کے مہمانوں کو لینے گورنرہاؤس کے گیٹ پر کھڑا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ہوں مگر ایک مہاجر ہوں میرے آباؤ اجداد بھارت سے اسلام کے نام پر بنے پاکستان کیلئے اپنی حویلیاں، جائیدایں اور سب کچھ چھوڑ کر آئے تھے اور ہمیں کوئی بھی پچھتاو نہیں۔واضح رہے کہ جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

University Of Karachi Zakir Naik

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان: عدلیہ، قانون، آئین، پاکستانعمران خان: عدلیہ، قانون، آئین، پاکستاندنیا تیسری جنگِ عظیم کے دہانے پر ہے ۔ مسلمان مولی گاجر کی طرح کٹ رہے ہیں، سوائے...
Baca lebih lajut »

جیو اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلےکا آغازجیو اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلےکا آغازآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35روزہ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا
Baca lebih lajut »

کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں: گورنر سندھکراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں: گورنر سندھمتاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائیں گے، ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے: کامران ٹیسوری کی میڈیا ٹاک
Baca lebih lajut »

11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی جائے، گورنر سندھ کی وفاق اور سندھ کو تجویز11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی جائے، گورنر سندھ کی وفاق اور سندھ کو تجویزربیع الاول امت مسلمہ کیلئے انتہائی مقدس مہینہ ہے، اس ماہ میں ڈانس، گانے، فلم اور اس سے متعلقہ دیگر پروگرامز سے اجتناب کیا جائے: کامران ٹیسوری
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ون ڈے کپ؛ گیری کرسٹن کی مینٹورز اور کوچز سے ملاقاتچیمپئینز ون ڈے کپ؛ گیری کرسٹن کی مینٹورز اور کوچز سے ملاقاتافراد میچ جیت سکتے ہیں لیکن ٹیمیں سیریز اور ٹائٹل جیتا کرتی ہیں، ہیڈکوچ گیری کرسٹن
Baca lebih lajut »

گھر کے کارپٹ بچوں کے لیے خطرہ قرارگھر کے کارپٹ بچوں کے لیے خطرہ قرارمائیکرو پلاسٹک جدید کارپٹ میں سے رگڑ، ویئر اور ٹیئر، پرانے ہونے اور دھلائی کے طریقوں کی وجہ سے خارج ہو سکتے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:15:42