کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں: گورنر سندھ

Governor Sindh Berita

کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں: گورنر سندھ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائیں گے، ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے: کامران ٹیسوری کی میڈیا ٹاک

گورنر سندھ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں قائم غیرقانونی گیس سلنڈرز، پیٹرول شاپس فی الفور سیل کی جائیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری انتظامیہ اور موقع پر موجود لوگوں سے بات ہوئی، ان کا موقف دوسرا ہے، یہاں پر عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ غیرقانونی پمپ پہلے بھی دو بار سیل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے پر شفاف انکوائری ہونی چاہیے،آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو کہتا ہوں اس کی انکوائری کریں، انتظامیہ کو کہا ہے کہ جو باقی غیرقانونی پیٹرول کی دکانیں ہیں انہیں بند کروایا جائے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ یہ شہر ہمارا ہے ہم اس شہر کے بیٹے ہیں، میں متاثرین کو گورنر ہاؤس بلا کر اپنی حیثیت میں فلیٹ اور دکانوں کا نقصان پورا کرنے کی کوشش اور جو مدد کرسکا کرونگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانیوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی
Baca lebih lajut »

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانکامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
Baca lebih lajut »

ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیان لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاپنجاب میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کے بعد پنجاب اور سندھ کی حکومتوں میں لفظی گولہ باری جاری ہے
Baca lebih lajut »

کراچی: رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحقکراچی: رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحقرہائشی عمارت میں قائم پیٹرول پمپ کے مالک نے کورٹ سے آرڈرز لے رکھا ہے، اسی وجہ سے پولیس کارروائی نہیں کرسکتی: ایس ایس پی کورنگی
Baca lebih lajut »

کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریکارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھرگئے اور لواحقین سے تعزیت کی
Baca lebih lajut »

آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئیآئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئینئی جنریشن کی فلیگ شپ ڈیوائس کی رونمائی کیلیفورنیا میں قائم ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کی جائے گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:28:03