کراچی: رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق

Indonesia Berita Berita

کراچی: رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

رہائشی عمارت میں قائم پیٹرول پمپ کے مالک نے کورٹ سے آرڈرز لے رکھا ہے، اسی وجہ سے پولیس کارروائی نہیں کرسکتی: ایس ایس پی کورنگی

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر تین میں رہائشی عمارت کے نیچے قائم پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 10 سے زائد موٹر سائیکلیں جل گئیں۔

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے ایک لڑکے نے جلتی سگریٹ پھینکی تھس جس سے آگ بھڑک اُٹھی۔ کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، جس کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے نے عمارت میں سرچ اپریشن کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
Baca lebih lajut »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث درخت گرگئے، خاتون جاں بحقکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث درخت گرگئے، خاتون جاں بحقکراچی کے مختلف علاقوں میں 30 سے 45 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیںایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیںزخمیوں کو ائیر ایمبولینس میں کراچی منتقل کیا جائے گا، 3 روز قبل یزد میں بس حادثے میں 28 زائرین جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

بلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحقبلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحقدہشتگردوں نے موسیٰ خیل میں 23 افرادکو بسوں سے اتار کر مارا، قلات میں لیویز اور پولیس اہلکاروں سمیت 10 اور بولان میں 4 لوگوں کو گولیاں ماریں، 21 دہشتگرد مارے گئے
Baca lebih lajut »

راولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 25افراد جاں بحقراولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 25افراد جاں بحقریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق افراد میں 20 مرد، 4 عورتیں اور 1 بچہ شامل ہے
Baca lebih lajut »

کارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریکارساز ٹریفک حادثہ: انصاف ہوتا نظر نہ آیا تو بحیثیت گورنر عدالت جاؤں گا،کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھرگئے اور لواحقین سے تعزیت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:00:26