2020 میں صدارتی انتخابات کے بعد شکست اور وہ نتائج قبول نہیں کیے تھی، سچ میں لگتا ہے کہ اس وقت وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا: ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں ہماری سرحد اس وقت سب سے زیادہ محفوظ تھی جب وہ اقتدار سے الگ ہو رہے تھے، ہم نے بہت اچھا کام کیا تھا، ہمارے پاس بہت کچھ تھا لیکن آج ہر پولنگ بوتھ پر سیکڑوں وکیل کھڑے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹر میگی ہیبرمین کی 2022 میں شائع ہونے والی کتاب میں یہ رپورٹ کیا گیا تھا کہ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا تھا کہ وہ وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑیں گے اور وائٹ ہاؤس میں رہ کر آنے والے صدر جو بائیڈن کو ذمہ داریاں سنبھالنے نہیں دیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو: بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھےٹرمپ نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا
Baca lebih lajut »
'مجھے بہت مارا گیا'، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان سامنے آگیاتین چار گھنٹے سے سفر کرارہے تھے، کہاں سے یہاں تک لائے علم نہیں، مجھے آج شام تک باندھ کے رکھا ہوا تھا: انتظار پنجوتھا کا بیان
Baca lebih lajut »
فلم گجنی اور سپر ہٹ ڈرامہ میں ماہرہ کے ساتھ ہیرو کی پیشکش ہوئی تھی: شان شاہددراصل پروڈیوسر اداکارانہ صلاحیتوں پر نہیں بلکہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنا چاہتے تھے، جو مجھے قبول نہیں تھا: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
عوام کی خوشحالی اور صوبے کا امن اور مفاد ہماری ترجیحات ہیں: گورنر خیبرپختونخواصوبے کا امن ہماری ترجیحات اور آج کے جرگہ کا اکلوتا ایجنڈا ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
Baca lebih lajut »
بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
Baca lebih lajut »
آئینی اصلاحات اب نہیں تو کب، کیا آپ پاکستان میں نظام عدل سے مطمئن ہیں؟ بلاول بھٹو کا سوالجو مجھے پیچھے ہٹنے کا کہہ رہے ہیں، اُن کو میرا جواب ہے، وہ خود پیچھے ہٹ جائیں: بلاول بھٹو کا کراچی میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »