صوبے کا امن ہماری ترجیحات اور آج کے جرگہ کا اکلوتا ایجنڈا ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ کا امن، عوام کی خوشحالی اور صوبے کا مفاد ہماری ترجیحات ہیں۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کا امن ہماری ترجیحات اور آج کے جرگہ کا اکلوتا ایجنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرگے کےانعقاد پر صوبائی حکومت کا شکر گزار ہوں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آمد پر خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عوام کی خوشحالی اور صوبے کا مفاد ہماری ترجیحات ہیں، مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، اس خطے میں افغانستان کا مسئلہ ہمارے سامنے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بلائے گئے جرگے میں شریک ہوئے...
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگے میں ایمل ولی، پروفیسر ابراہیم، محسن داوڑ، میاں افتخار، محمد علی شاہ باچا اور سکندر شیرپاؤ سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اور نمائندے شریک ہوئے۔ جرگے کے اعلامیے کے مطابق کے پی اسمبلی بشمول تمام سیاسی پارٹیوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جرگے کیلئے اختیار دے دیا، جرگے نے وزیراعلیٰ کو افہام و تفہیم سے معاملہ حل کرنے کیلئے جرگہ کی ذمہ داری دی۔59 منٹ پہلے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردیدخیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »
اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریکترقی اور خوشحالی کیلئے سعودی قیادت کا وژن مثالی اور اقدامات قابل تقلید ہیں: وزیراعظم کا سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی ویڈیو پیغام
Baca lebih lajut »
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
Baca lebih lajut »
لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطوروظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام عائد کیا
Baca lebih lajut »
کے پی میں پی ٹی آئی نے تعلیم کا بیڑا غرق کیا، عوام کے تحفظ کا کوئی ایجنڈا نہیں: گورنروزیراعلیٰ کے پی اپنے ضلع میں امن قائم نہیں کرسکے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشافبورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو کروڑوں روپوں کی ادائیگیاں
Baca lebih lajut »