بورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو کروڑوں روپوں کی ادائیگیاں
ایرانی حملے پر بوکھلاہٹ کی شکار اسرائیلی فوج نے شہریوں کو موبائل پر کیا میسج کیاانٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشنایرانی حملوں پر وزیرِاعظم نیتن یاہو کئی گھنٹوں تک زیرِزمین چھپے رہےکراچی میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی سرکٹی لاش ملیآن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتارہاکی فیڈریشن کی سیکریٹری شپ؛ بیلف رانا مجاہد کی گرفتاری کیلئے پہنچ گیاجنس تبدیلی کا عمل دماغی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ قرارپاکستان کرکٹ بورڈ...
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ممبران کو غیر قانونی طور پر کی جانیوالی اضافی ادائیگیوں پر انکوائری کرنے کی سفارش کردی ہے یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ریگولیشن 2 ڈی کے تحت پی سی بی بورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو سرکاری ڈیوٹی کیلئے لاہور سے باہر جانے پر 10 ہزار روپے یومیہ کے حساب سے الاؤنس ملتا ہے جبکہ آڈٹ کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 2022-23 کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بورڈ آف گورنر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو 10 ہزار روپے یومیہ کی بجائے 25 ہزار روپے یومیہ کے حساب سے ایک کروڑ 17 لاکھ 25 ہزار روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں جسکی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ شکیل احمد شیخ کو 42 لاکھ 60 ہزار روپے کی...
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اعزاد سید کو 39 لاکھ ساٹھ ہزار روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں جبکہ نجم سیٹھی کو 46 لاکھ 60 ہزار605 روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں جن میں سے 26 لاکھ50 ہزار روپے میٹنگ الاونس کی مد میں اور 20 لاکھ دس ہزار چھ سو پانچ روپے ڈیلی الاونس کی مد میں ادا کئے گئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتبی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا
Baca lebih lajut »
پاکستانی کرکٹ کو کیسے بہتر کیا جائے؟ بی سی بی کے بڑے کل سر جوڑ کر بیٹھیں گےکنیکشن کیمپ میں چیئرمین پی سی بی، کرکٹ کوچز سمیت 9 ایلیٹ پلیئرز بھی شریک ہونگے، پی سی بی
Baca lebih lajut »
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلاننئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا ہے، پی سی بی
Baca lebih lajut »
نشے پر لگانے میں بڑے بڑے نام شامل ہیں: ہنی سنگھ کا انکشافدولت شہرت، نشہ اور عورت کی وجہ سے خاندان کو نظر انداز کیا: ہنی سنگھ کا بیان
Baca lebih lajut »