ترقی اور خوشحالی کیلئے سعودی قیادت کا وژن مثالی اور اقدامات قابل تقلید ہیں: وزیراعظم کا سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی ویڈیو پیغام
اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر آصف علی زرداری سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ہمراہ تقریب میں پہنچے۔
سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے وزیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو پیغام کے ذریعے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد پیش کیں اور کہا کہ ترقی اور خوشحالی کیلئے سعودی قیادت کا وژن مثالی اور اقدامات قابل تقلید ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریفپاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا:اسلام آباد میں چین کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
گوگل کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کی تربیت کا فیصلہگوگل کے ایشیاء پیسیفک ریجن کے صدر جناب اسکاٹ بیومونٹ کی قیادت میں گوگل کے 4 رکنی وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
Baca lebih lajut »
بحیرہ احمر میں مچھلی کی نئی قسم دریافتپہلی مچھلی سعودی عرب کے جزیرے فراسان کے پانیوں میں دریافت ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرلصدر بائیڈن نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے 'ٹرمپ کیپ' پہن کر خوشی کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »
شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ سے دعا سلام ہے، انکی فیملی سے قریب ہوں: مریم نفیساداکارہ مریم نفیس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی تھیں جس دوران میزبان نے ان سے ان کے کیرئیر سمیت ذاتی موضوعات پر بھی گفتگو کی.
Baca lebih lajut »
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
Baca lebih lajut »