'مجھے بہت مارا گیا'، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان سامنے آگیا

Imran Khan Berita

'مجھے بہت مارا گیا'، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان سامنے آگیا
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

تین چار گھنٹے سے سفر کرارہے تھے، کہاں سے یہاں تک لائے علم نہیں، مجھے آج شام تک باندھ کے رکھا ہوا تھا: انتظار پنجوتھا کا بیان

__فوٹو: فائل

حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ اغوا کار پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے مزید کہا کہ اغوا کار پشتو میں بات کرتے تھے، مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کیا بات کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا 8 اکتوبر سے لاپتہ تھے، ان کی بازیابی کیلئے کیس بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »

ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاعمران خان کی رہائی کیلیے امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کو کردار ادا کرنے کیلیے خط بھی لکھا ہے
Baca lebih lajut »

قبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیاقبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیاقبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیا
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
Baca lebih lajut »

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامسلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغامفواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، عمران خان
Baca lebih lajut »

کیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیاکیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیاسلمان کو جانوروں کو مارنے کا شوق نہیں تھا کیونکہ وہ تو جانوروں سے محبت کرتا تھا: سلیم خان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:58:19