ٹرمپ نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹرمپ آج کچرا اٹھانے والےٹرک پر بیٹھ گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ سبز اور نارنجی رنگ کی ہلکی جیکٹ پہننے ایک کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا ٹرمپ آج اپنی انتخابی مہم کے لیے امریکی ریاست ونکونسن پہنچے تھے اور بوئنگ طیارے سے اترنے کے بعد وہ سیدھا ایک کچرا اٹھانے والے ٹرک میں جا بیٹھے جو ان کے انتظار میں تھا جب کہ بعد ازاں انہوں نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا۔
سابق امریکی صدر نے کچرا ٹرک میں بیٹھے ہوئے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ یہ بائیڈن اور کملا ہیرس کے اعزاز میں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کو ناکام ترین شخص اور ان کے سپورٹرز کو کچرا قرار دیا تھا تاہم کملا ہیرس نے جوبائیڈن کے بیان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا وہ کامیابی حاصل کرکے تمام امریکیوں کی نمائندگی کریں گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے
Baca lebih lajut »
بنگلادیش میں طلبہ پھر سڑکوں پر آگئے، صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیابنگلادیشی صدر نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے پاس سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے سے متعلق کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہے
Baca lebih lajut »
امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
Baca lebih lajut »
ٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباماٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباما
Baca lebih lajut »
طلاق کی خبروں پر فردوس جمال کا ردعمل سامنے آگیافردوس جمال کے بیٹے نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ ان کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے شوکاز نوٹس پر زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاآزادانہ اور شفاف انکوائری اور پارٹی کے حامیوں کے جذبات کو تسلیم کرتا ہوں، زین قریشی
Baca lebih lajut »