فردوس جمال کے بیٹے نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ ان کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے۔
فردوس جمال کے بیٹے اور حمزہ فردوس جمال نے حال ہی میں ایک ویڈیو بیان کے ذریعے اپنے والد کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے یہ اعلان کیا تھا کہ ان کی والدہ نے خلع لے لی ہے اور اس لئے والد اکیلے رہتے ہیں، حمزہ نے والد کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی والدہ نے کئی سالوں تک تکلیفیں برداشت کیں تاہم اب وہ ساتھ نہیں ہیں۔
تاہم فردوس جمال نے اپنے بیٹے کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے طلاق کی خبر کی تردید کردی ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ اب دادہ بن چکے ہیں اور اب وہ کیسے اہلیہ سے الگ ہوسکتے ہیں۔حمزہ فردوس کے بعد اب اداکار فردوس جمال کے ردِعمل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مقبول اداکار کے بیٹے کو گھریلو مسئلہ سوشل میڈیا پر نہیں لانا چاہیے، جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ کوئی بیٹا اپنے والدین سے متعلق ایسی من گھڑت بات نہیں کہہ سکتا۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فردوس جمال کے بیٹے کا والد کے انٹرویو پر ردِعمل سامنے آگیاایک بیٹے نے ان کے علاج کیلئے پیسے بھیجے، دوسرے نے ہسپتال میں اس کی دیکھ بھال کی
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کی کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آیاجنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ریٹائرمنٹ سے متعلق پوسٹ کے جواب میں انہیں اس فیصلے پر مبارکباد دی۔ اے بی ڈویلیئرز نے بابراعظم کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ کپتان کی ذمہ داری سے دستبردار ہونے کے بعد ٹیم کیلئے مزید رنز بنائیں گے۔
Baca lebih lajut »
بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »
یحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیاحماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
Baca lebih lajut »