ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا

Indonesia Berita Berita

ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ماہرہ خان اس پابندی کے باوجود بھی فلسطین کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹیں

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کو نئے تجربات سے روشناس کرایاایف بی آر ملازمین کی تنخواہوں میں فرق دور اور اضافہ کرنے کی سمری مسترد’جنریشن کے عظیم ترین بولر‘ کوہلی کی بولنگ پر دلچسپ تبصرےماہرہ خان نے انسٹاگرام پر غزہ کے معصوم بچوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی تھی: فوٹو ویب ڈیسکمیٹا کی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام فلسطین کے حق میں بولنے والے اکاؤنٹس کو “شیڈوبین” کرنے لگ گیا ہے، اب تک انسٹاگرام پر کئی اکاؤنٹس کو “شیڈوبین” کردیا گیا جن میں اب معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔میٹا کی سوشل...

اداکارہ اس پابندی کے باوجود بھی فلسطین کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹیں اور اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری فلسطین کا جھنڈے والا ایموجی بھی پوسٹ کردیا۔ یاد رہے کہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر غزہ کے معصوم بچوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی تھی جس کی وجہ سے اُن کا اکاؤنٹ شیڈوبین کیا گیا۔واضح رہے کہ غزہ کے الاحلی اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں معصوم فلسطینیوں کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں شدید غم و غصہ ہے اور صیہونی فوج کے بھیانک و انسانیت سوز جنگی جرم کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بدترین اور وحشیانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3700 تک پہنچ گئی ہے، جن میں ایک ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ورلڈکپ؛ آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل فخر زمان انجرڈاسرائیل کو ہلاکت خیز ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکی محکمہ خارجہ کا اعلیٰ افسر مستعفی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلسطینیوں کی حمایت کرنا فٹبالرز کو مہنگا پڑ گیافلسطینیوں کی حمایت کرنا فٹبالرز کو مہنگا پڑ گیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں کی حمایت کرنا فٹبالرز کو مہنگا پڑ گیافلسطینیوں کی حمایت کرنا فٹبالرز کو مہنگا پڑ گیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

مومنہ مستحسن کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پرغیرجانبدارنہ بیان دینا مہنگا پڑگیامومنہ مستحسن کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پرغیرجانبدارنہ بیان دینا مہنگا پڑگیامومنہ مستحسن کو نسل کشی کو نسل کشی بھی نہیں کہہ سکتیں
Baca lebih lajut »

امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیاامریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیاجاش پال کا کہنا ہے میں کئی اہم پالیسی فیصلوں کی حمایت میں کام نہیں کرسکتا، جن میں تنازع کے ایک فریق کو مزید ہتھیار فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
Baca lebih lajut »

فلسطین کی حمایت: فرانسیسی حکومت نے کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیافلسطین کی حمایت: فرانسیسی حکومت نے کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیاایک اور فرانسیسی سینیٹر نے فلسطین کی حمایت کرنے پر کریم بینزیما سے فرانسیسی شہریت اور بیلن ڈی اور ایوارڈ واپس لینےکا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاریتوہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاریسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت، فواد چوہدری کے بھی قابل ضمانت وارنٹ جاری
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 23:50:40