توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Indonesia Berita Berita

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت، فواد چوہدری کے بھی قابل ضمانت وارنٹ جاری

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر6 کروڑ 30 لاکھ بڑھ گئےشمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے چار جوان شہید، 6 دہشت گرد ہلاکرضوان سے غلط بیان منسوب کرنے پر آسٹریلوی کپتان کا بھارتی صحافی کو ٹکا سا جوابکراچی میں 5 سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد تشدد کرکے قتل کردیا گیانواز شریف کی واپسی، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، پیپلزپارٹیکراچی کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کی درخواستپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں...

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیے اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی ائی کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ‏الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی ائی کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے ائی جی اسلام اباد اور ائی جی پنجاب کو مراسلہ بھی لکھ دیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں پچاس ہزار روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے ائی جی اسلام اباد کو بھی خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ائی جی اسلام اباد فواد چوہدری کو 24 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں پیش کریں کیونکہ ہدایات کے باوجود فواد چوہدری کیس میں ذاتی حیثیت میں پیش نہیں ہو رہے۔ واضح رہے کہ ‏ توہین الیکشن کمیشن کیس میں 24 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی ائی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ‏الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم بھی جاری کر دیا۔ورلڈکپ؛ شاہین کیا خاص کرسکتا ہے؟ وسیم اکرم حمایت میں آگئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیالیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیالیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا، 26 اکتوبر کو درخواست پر باضابطہ سماعت کی جائے گی
Baca lebih lajut »

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئےامریکا میں پاکستان کے سابق سفیر بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئےاعظم خان کے بعد امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئے۔ اسد مجید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے سائفر میں دھمکی اور سازش کا لفظ سرے سے موجود ہی نہیں تھا، سازش اور دھمکی جسیے معنی یہاں کی سیاسی قیادت نے خود سے اخذ کیے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق اسد مجید نے 161 کا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔  اپنے بیان...
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئینواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر نہ کی، نواز شریف توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار ہیں۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئینواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر نہ کی، نواز شریف توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار ہیں۔
Baca lebih lajut »

سری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیںسری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں11 ماہ تک آسٹریلیا میں کیس لڑنے کے بعد گوناتھلاکا بے قصور قرار
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکمچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکموکیل کی استدعا پر جیل میں سائیکل فراہم کرانے کی یقین دہانی، عمران خان کی واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں سےگفتگو کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:58:17