سری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں

Indonesia Berita Berita

سری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

11 ماہ تک آسٹریلیا میں کیس لڑنے کے بعد گوناتھلاکا بے قصور قرار

چلتے ہوئے مڑنے میں مشکل الزائمر کی ابتدائی علامات ہوسکتی ہے، تحقیقکراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاکورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیاوزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے اہم ملاقاتکراچی؛ مدرسے کے تین طلبا کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سینسری لنکا نے ریپ کیس سے نجات پانے والے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں، وہ اب کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے اور نیشنل ڈیوٹی کیلیے بھی اہل ہوں...

گزشتہ برس آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران گوناتھلاکا پر ایک خاتون نے ریپ کا الزام عائد کیا، جس کی وجہ سے انھیں وہیں حراست میں لے لیا گیا تھا، بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے بھی ان پر پابندی عائد کردی تھی۔ پائے، ان کی 3 اکتوبر کو وطن واپسی ہوچکی اور اب ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر بورڈ نے ان پر کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پابندی اٹھا دی، ساتھ ان پر واضح کیا ہے کہ مستقبل میں اپنے کسی عمل سے ملک کا نام بدنام نہ کریں۔’’ورلڈکپ؛ بھارت سے بدترین شکست کے بعد پاکستان کا کم بیک کرنا مشکل ہے‘‘عمران خان کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکستورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکستلکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 210 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلیلکھنؤ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہوگئی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔  سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جوکہ درست ثابت نہ ہوا ۔سری لنکا کی...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفسری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 15:14:18