ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 210 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

لکھنؤ: ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

اوپنر مچل مارش نے 52 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، جوش انگلس 58 رنز بناکر ویلالاگے کا نشانہ بنے، گلین میکسویل نے 31 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلیلکھنؤ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہوگئی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔  سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جوکہ درست ثابت نہ ہوا ۔سری لنکا کی...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آج ایک ٹیم جیت کا کھاتہ کھولے گی دوسری شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرے گیورلڈ کپ: آج ایک ٹیم جیت کا کھاتہ کھولے گی دوسری شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرے گیورلڈ کپ 2023 میں پہلی فتح کی تلاش میں آج پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں لکھنو میں ٹکرائیں گی۔

ورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 22:45:03