آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا 14 واں میچ آج لکھنو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کو میگا ایونٹ میں اپنی پہلی جیت کی تلاش ہے۔
آج کے میچ کے لیے سری لنکا ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں دسن شناکا اور پتھیرانا کی جگہ کرونا رتنے اورلا ہیرو کمارا کو شامل کیا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد کوشل مینڈس نے کہا کہ پچ بیٹنگ کے لیے بہت اچھی لگ رہی ہے، 280 سے 300 رنز اس پچ پر اچھا اسکور ہو گا اور امید ہے دوسری اننگ میں گیند ٹرن ہوگی۔پیٹ کمنز ، مچل مارش، ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ، مارنس لبھوشن، جوش انگلس، گلین میکسویل، مارکوس اسٹیونس، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا اور جوش ہیزل ووڈ۔کوشل مینڈس ، پتھم نسانکا، کوشل پریرا، سدیرا سمارا ویرا، چراتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، چمیکا کرونا رتنے، ڈنتھ ویلالگے، مہیش تھکشانا، دلشان مدھوشنکا اور لاہیرو...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز میں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آج ایک ٹیم جیت کا کھاتہ کھولے گی دوسری شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرے گیورلڈ کپ 2023 میں پہلی فتح کی تلاش میں آج پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں لکھنو میں ٹکرائیں گی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آج ایک ٹیم جیت کا کھاتہ کھولے گی دوسری شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرے گیورلڈ کپ 2023 میں پہلی فتح کی تلاش میں آج پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں لکھنو میں ٹکرائیں گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
Baca lebih lajut »