فلسطین کی حمایت: فرانسیسی حکومت نے کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا

Indonesia Berita Berita

فلسطین کی حمایت: فرانسیسی حکومت نے کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایک اور فرانسیسی سینیٹر نے فلسطین کی حمایت کرنے پر کریم بینزیما سے فرانسیسی شہریت اور بیلن ڈی اور ایوارڈ واپس لینےکا مطالبہ کردیا۔

گزشتہ دنوں الجزائری نسل سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کریم بینزیما نے اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا تھا۔

کریم بینزیما نے ایکس پر لکھا تھا کہ ہماری دعائیں غزہ کے مقامی لوگوں کے لیے ہیں جو ایک بار پھر ناانصاف بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں جس سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔تاہم ان کے اس بیان کے بعد انٹرویو میں فرانسیسی وزیرداخلہ نے الزام لگایا کہ کریم بینزیما کا تعلق اخوان المسلمون سے ہے۔ واضح رہے کہ کریم بینزیما نے سال 2022کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتا تھا وہ یہ ایوارڈ جیتنے والے پانچویں فرانسیسی کھلاڑی ہیں ،فرانس کی جانب سے آخری بار 1998 میں زین الدین زیڈان نے یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسپتال پر حملے کیخلاف ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ، فری فلسطین کے نعرےاسپتال پر حملے کیخلاف ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ، فری فلسطین کے نعرےلندن: فلسطینی اسپتال پر حملے کے خلاف برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے فری فلسطین کے نعرے لگائے۔
Baca lebih lajut »

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قراریوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرارمعروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔

’’فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کُن لمحات آن پہنچے ہیں!‘‘’’فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کُن لمحات آن پہنچے ہیں!‘‘امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔

Render Time: 2025-03-03 01:41:53