’’فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کُن لمحات آن پہنچے ہیں!‘‘

Indonesia Berita Berita

’’فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کُن لمحات آن پہنچے ہیں!‘‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے۔ جو ظلم اس سرزمین پر جاری ہے اس کے بعد فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ 58 اسلامی ممالک نے دلیرانہ مؤقف نہ اپنایا تو تاریخ انھیں معاف نہیں کرے گی۔ فلسطین کی آزادی کا وقت آگیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ 40 اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ ہر بہادر قوم وہی راستہ اختیار کرے گی جو فلسطینی مسلمانوں نے کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ اہلِ فلسطین جانوں پر کھیل کر مسجدِ اقصیٰ کی حفاظت کر رہے ہیں۔ امت فلسطینیوں کے احسانات کا بدلہ چکائے۔ قوم جماعت اسلامی کے قائم کردہ فلسطین فنڈ میں بڑھ چڑھ کرعطیات دے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’’فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کُن لمحات آن پہنچے ہیں!‘‘’’فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کُن لمحات آن پہنچے ہیں!‘‘امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

میگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی غیر معمولی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیںمیگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی غیر معمولی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیںاندیا کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ کے نارتیانگ میں سینکڑوں کھڑے پتھر ایستادہ ہیں جن کی اونچائی تقریباً 8 میٹر ہے جبکہ ان کی اصلیت شاندار لوک کہانیوں میں چھپی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹائیگر 3 کی کامیابی کے لیے ورلڈکپ کو استعمال کرنے کا فیصلہٹائیگر 3 کی کامیابی کے لیے ورلڈکپ کو استعمال کرنے کا فیصلہیش راج فلمز نے ٹائیگر تھری کو کامیاب بنانے کے لیے دلچسپ فیصلہ کیا ہے، آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے دوران منفرد طریقے سے فلم کی تشہیر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کیوں مسترد ہوتے ہیں؟لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کیوں مسترد ہوتے ہیں؟تمام والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بیٹے یا بیٹی کا رشتہ اچھے خاندان میں ہو جس کیلئے وہ ہرممکن کوشش بھی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:03:40