لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کیوں مسترد ہوتے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے کیوں مسترد ہوتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

تمام والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بیٹے یا بیٹی کا رشتہ اچھے خاندان میں ہو جس کیلئے وہ ہرممکن کوشش بھی کرتے ہیں۔

موجودہ دور میں ویسے تو معاشرے کے بے شمار مسائل ہیں لیکن لڑکے اور لڑکیوں کے رشتوں کے مسائل پیچیدہ صورتحال احتیار کرتے جارہے ہیں، کنوارہ لڑکا ہو یا پھر لڑکی، دونوں کے ہی والدین اور سربراہ اچھے رشتے کی عدم دستیابی سے فکر مند نظر آتے ہیں۔

اسی وجہ سے بہت سی لڑکیوں کے رشتے مسترد کردیئے جاتے ہیں جس کا بہت برا اثر براہ راست لڑکی کی شخصیت پر پڑتا ہے جو کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر لڑکیوں کے رشتے اس لیے مسترد کیے جاتے ہیں کہ رنگ گورا نہیں، نین نقش اچھے نہیں قد چھوٹا یا موٹی ہے وغیرہ۔ یہ انتہائی بے وقوفانہ باتیں ہیں جو رشتے کے دوران کی جاتی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشافقومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشافکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں اور ان کی طرف سے ایسے پیغامات بہت نامناسب ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

پاک بھارت میچ؛ بھارتی صحافی کا اسٹیڈیم میں چوری کی ورداتوں کا انکشافپاک بھارت میچ؛ بھارتی صحافی کا اسٹیڈیم میں چوری کی ورداتوں کا انکشافسیکیورٹی کے مسائل ضرور ہوتے ہیں لیکن چوریاں ہمارا تشخص خراب کررہی ہیں، صحافی
Baca lebih lajut »

اسپورٹس راؤنڈ اپ: ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت سے پھر ہار گیا، گرین شرٹس کا ورلڈ ریکارڈ، انگلینڈ کو افغانستان سے اپ سیٹ شکستاسپورٹس راؤنڈ اپ: ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت سے پھر ہار گیا، گرین شرٹس کا ورلڈ ریکارڈ، انگلینڈ کو افغانستان سے اپ سیٹ شکستکرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے ایونٹ کے میچ سنسنی خیز اور لمحات پرجوش ہوتے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

الٹراساؤنڈ لہروں سے پلاسٹک آلودگی کو دور کرنے کا طریقہ کار متعارفالٹراساؤنڈ لہروں سے پلاسٹک آلودگی کو دور کرنے کا طریقہ کار متعارفکچھ پلاسٹک کے اجزاء زہریلے ہو سکتے ہیں اور آلودگی پھیلانے والے کیمیکل کے ساتھ مل کر زہریلے مادے کا سبب بن سکتے ہیں
Baca lebih lajut »

یہ کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟یہ کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟اگر نہیں پہچان سکیں ہیں تو ہم آپ کو بتادیں کہ یہ اداکارہ اجے دیوگن اور اکشے کمار کے ساتھ بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
Baca lebih lajut »

گورنر خیبرپختونخوا کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ...پشاور (ویب ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق گورنر سرکاری ہیلی کاپٹر میں اپنے 2 پوتوں اوردوست تاجر کو سوات لے گئے اور سوات سے واپسی پر گورنر کے ساتھ پارٹی کا رکن اور اس کے دو بچے بھی پشاور آئے۔ذرائع کے مطابق چند ہفتے قبل دورہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:31:00