پشاور (ویب ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق گورنر سرکاری ہیلی کاپٹر میں اپنے 2 پوتوں اوردوست تاجر کو سوات لے گئے اور سوات سے واپسی پر گورنر کے ساتھ پارٹی کا رکن اور اس کے دو بچے بھی پشاور آئے۔ذرائع کے مطابق چند ہفتے قبل دورہ...
گورنر خیبرپختونخوا کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئیپشاور گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق گورنر سرکاری ہیلی کاپٹر میں اپنے 2 پوتوں اوردوست تاجر کو سوات لے گئے اور سوات سے واپسی پر گورنر کے ساتھ پارٹی کا رکن اور اس کے دو بچے بھی پشاور آئے۔ذرائع کے مطابق چند ہفتے قبل دورہ باجوڑ کے دوران بھی گورنر اپنے رشتہ دار بچے کو ساتھ لے گئے تھے۔October 15, 2023 اس حوالے سے گورنر حاجی غلام علی نے بتایا کہ بچوں کی چھٹی تھی ان کوبھی ساتھ ہیلی کاپٹرمیں لے گئے۔ خیال رہے کہ گورنر نے ماضی میں صوبے کے 2 ہیلی کاپٹرز کے غیرقانونی استعمال کے بل پردستخط کرنے سے انکار کیا تھا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سرد ہوگیاپشاور/ لاہور : پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا ، موسم ٹھنڈا ہونے کے باعث کئی علاقوں میں گرم کپڑے نکل آئے۔
Baca lebih lajut »
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سرد ہوگیاپشاور/ لاہور : پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا ، موسم ٹھنڈا ہونے کے باعث کئی علاقوں میں گرم کپڑے نکل آئے۔
Baca lebih lajut »
ملک کے تین شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقملک کے شہر پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے حاصل کیے گئے تین ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیااسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »