میگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی غیر معمولی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیں

Indonesia Berita Berita

میگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی غیر معمولی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

اندیا کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ کے نارتیانگ میں سینکڑوں کھڑے پتھر ایستادہ ہیں جن کی اونچائی تقریباً 8 میٹر ہے جبکہ ان کی اصلیت شاندار لوک کہانیوں میں چھپی ہوئی ہے۔

وہ قسمت کا ایک جھونکا تھا جو مجھے فروری کی ایک دوپہر میگھالیہ کے نارتیانگ کے ایک پتھریلے علاقے میں لے گیا۔

ہم نے آن لائن شیلانگ کے آس پاس قابل دید مقامات کی تلاش شروع کر دی۔ ان میں سے زیادہ تر جانے پہچانے تھے لیکن پھر ایک انجان سا لیکن دلچسپ نام سامنے آيا۔اس کی زیادہ تفصیلات نہیں تھیں بس لمبے کھڑے پتھروں کی ایک پُرسکون نظر آنے والی تصویر کے ساتھ ’پراسرار‘ کا لفظ لکھا ہوا تھا۔ اس میں لکھا تھا کہ ’سب سے لمبا پتھر آٹھ میٹر اونچا اور 18 انچ موٹا ہے اور جینتیا لوک کہانی کے مطابق مار پھالینگکی نامی ایک دیو نے اسے کھڑا کیا تھا۔'

اس نے بارش سے بچنے کے لیے رالیانگ کے سربراہ کی سب سے چھوٹی بیٹی سے چھتری مانگی لیکن اس نے چھتری دینے کے بجائے اس کی افسانوی طاقت کو جانچنا چاہا۔ اس جگہ کو خوبصورت بنانے کے لیے اس طرح کے مزید یک سنگی یا اکہرے پتھر لائے گئے جس کے نتیجے میں آج یہاں ان کا ایک بڑا زخیرہ نظر آتا ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی میں قدیم ہندوستانی تاریخ و ثقافت اور آثار قدیمہ کے شعبہ میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ونے کمار کا کہنا ہے کہ میگھالیہ میں یک سنگی بشمول نارتیانگ کے یک سنگی ممکنہ طور پر میگالیتھک مقبروں کے طور پر کام کرتے ہوں گے۔

انھوں نے لکھا کہ وہ ڈھانچے آج بھی نارتیانگ، چیراپونجی، جوائی، ماوفلانگ اور لائلگ کوٹ کے یک سنگی زخائر کے طور پر موجود ہیں۔تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے اور ٹریول کمپنی چلانے والے سیموئیل ساویان نے کہا کہ ’اس کے باوجود نارتیانگ کا معاملہ قدرے دلچسپ معاملہ ہے، کیونکہ اس بات کے ٹھوس شواہد نہیں ہیں کہ ان مونولتھوں کی اتنی کثیر تعداد ایک جگہ پر کیونکہ جمع ہوئی۔‘

مؤرخ اور پلیسنگ دی فرنٹیئرز ان نارتھ ایسٹ انڈیا' کے مصنف ڈاکٹر ریجو رے نے کہا کہ 'نارتیانگ کی سیاسی اہمیت اس وقت بڑھ گئی جب جینتیا کے راجہ کو سلہٹ کے میدانی علاقوں میں اپنی نشست سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا گیا۔ اس وقت یک سنگی کے ساتھ علاقہ بھی مختلف سرگرمیوں، جیسے راجوں کی تاجپوشی یا عدالتی اور انتظامی امور پر میٹنگ کی جگہ کے لیے اہمیت اختیار کر گیا۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ نارتیانگ یک سنگی کی کچھ سیاسی اہمیت بھی رہی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

قومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشافقومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشافکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں اور ان کی طرف سے ایسے پیغامات بہت نامناسب ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے ابتدائی تین میچز میں سے دو جیت چکی ہے روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستانیوں کو ٹیم کے قائد سے امیدیں ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟ورلڈ کپ میں کتنے فیصد پاکستانی بابر اعظم سے پُر امید ہیں؟پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے ابتدائی تین میچز میں سے دو جیت چکی ہے روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد بھی پاکستانیوں کو ٹیم کے قائد سے امیدیں ہیں۔
Baca lebih lajut »

اب ن لیگ اُمید سے ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالماب ن لیگ اُمید سے ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالماب بہر حال اسٹیبلشمنٹ ماضی سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے کہ اب آنکھ کے تاروں کو بھی بولنے کی ’مشروط اجازت‘ ہی ہو گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:21:10