اب بہر حال اسٹیبلشمنٹ ماضی سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے کہ اب آنکھ کے تاروں کو بھی بولنے کی ’مشروط اجازت‘ ہی ہو گی۔
شرط ہار پر لگی ہو تو جیتنا آسان ہے مگر اس جیت کو فتح تصور کرنا ایک اور شکست۔۔۔ ہم مشروط زندگیاں جینا سیکھ گئے ہیں یا زندگی ہی شرط بن چکی ہے کہ جو چاہے اسے جیت لے۔
تاہم ن لیگ کی ’اسٹیبلشمنٹ آشنائی‘ معتبر رہی اور وہ ستانوے کے بعد 2013 میں بھی بھاری اکثریت کے الزامات سے مستفیض ہوئی۔ دھاندلی کے الزامات تب بھی لگے اور واضح اکثریت کی خواہش بھی تکمیل کو پہنچی۔ بات یہاں تک رہتی تو درست تھا۔ عدلیہ کے محاذ پر بھی ایک طرف صداقت اور امانت کی اسناد تو دوسری جانب نااہلیت کی تلوار چلائی جاتی رہی۔ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے قہر کا نشانہ بنے جبکہ تحریک انصاف فائدہ اُٹھاتی رہی۔ن لیگ کے سیاسی مخالفین کو گرفتار کیا جاتا رہا اور تحریک انصاف کے لیے رستہ ہموار ہوا۔سادہ اکثریت کی مانگی تانگے کی حکومت تو تشکیل پائی مگر یہ دوستی بھی دوام نہ پا سکی۔تحریک انصاف مقتدرہ کے گلے ایسی پڑی کے کبھی بھلائی نہ جا سکے...
فرخ حبیب جیسا تحریک انصاف کا جیالا ’روپوشی یا گرفتاری‘ کے بعد عمران خان کے خلاف چارج شیٹ لیے کھڑا ہے۔ فرخ حبیب کو زمانہ طالبعلمی سے تحریک انصاف سے جُڑے دیکھا اور جس طرح فرخ نے سیاست میں جدوجہد اور نظریاتی وابستگی کو اوڑھنا بچھونا بنایا اس کی مثال کم ملتی ہے۔ ایسے کارکن جب لاتعلقی کا اظہار کریں تو سمجھ لیں کہ نظریہ اپنی موت آپ مر گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انتظامیہ کا ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہضلعی انتظامیہ نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ دو روز میں ہوگا، مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت شرائط کیساتھ دی جائے...
Baca lebih lajut »
نواز شریف کو جیل جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ نے حکمت عملی تیار کرلیپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں جانے سے بچانے کیلئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے وکلاء العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ وکلاء کی جانب سے 48 گھنٹے میں درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنسز میں نواز...
Baca lebih lajut »
سونم کپورفلسطین کی حمایت میں بول پڑیںبھارتیوں کی جانب سے سونم کپور کو تنقید کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »
غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 15 دن باقیاسلام آباد : افغان باشندوں کی پاکستان سے اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے، افغان باشندوں کی رضاکارانہ طورپراپنے وطن واپسی کا اقدام قابلِ ستائش ہے۔
Baca lebih lajut »
غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 15 دن باقیاسلام آباد : افغان باشندوں کی پاکستان سے اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے، افغان باشندوں کی رضاکارانہ طورپراپنے وطن واپسی کا اقدام قابلِ ستائش ہے۔
Baca lebih lajut »
مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیلاہور : ضلعی انتظامیہ لاہور نے مسلم لیگ ن کو 21 اکتوبر کو نواز شریف کی آمد پر جلسے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »