یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرار

Indonesia Berita Berita

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

معروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق یوکرین کیلئے کھڑا ہونا اور فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرار دیا جارہا ہے۔ مغرب کی منافقت اور دہرے معیارکی وجہ سےعالمی سطح پر اس نے مقام کھو دیا ہے۔

مؤقر روزنامے نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی کارروائیاں امریکا اور اتحادیوں کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ مغربی ممالک نے یوکرین پر روسی حملے کو جارحیت قرار دیا فنانشل ٹائمز کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک نے اسرائیل کی کارروائیوں پرخاموشی اختیار کی۔ مغربی ممالک مذمت کے بجائے اسرائیل کی حمایت میں بڑھ چڑھ کربیان دینے لگے۔

جی7 کے سینئرسفارتکار نے کہا کہ ہم یقینی طور پر گلوبل ساؤتھ میں جنگ ہار چکے ہیں۔ یوکرین کے بارے میں جو کہا گیا اس کا اطلاق غزہ پر بھی ہونا چاہیے۔ سفارتکار کا مزید کہنا تھا کہ دہرے معیار کی وجہ سے اب دنیا انسانی حقوق کی ہماری باتوں پر کیوں یقین کرے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قراریوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرارمعروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیاورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیاکیویز نے افغانستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دیا تھا
Baca lebih lajut »

'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکار'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکارثنا خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
Baca lebih lajut »

کراچی والے بجلی کے بھاری بل دینے کیلئے تیار ہوجائیںکراچی والے بجلی کے بھاری بل دینے کیلئے تیار ہوجائیںاسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3.02روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، حکومتی درخواست پر نیپرا کراچی کیلئے3.28 روپے کا اضافہ کرچکا ہے۔
Baca lebih lajut »

کراچی والے بجلی کے بھاری بل دینے کیلئے تیار ہوجائیںکراچی والے بجلی کے بھاری بل دینے کیلئے تیار ہوجائیںاسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3.02روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، حکومتی درخواست پر نیپرا کراچی کیلئے3.28 روپے کا اضافہ کرچکا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسپانسر شپ اسکیم ، اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبریاسپانسر شپ اسکیم ، اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ برس بھی عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:38:09