کراچی والے بجلی کے بھاری بل دینے کیلئے تیار ہوجائیں

Indonesia Berita Berita

کراچی والے بجلی کے بھاری بل دینے کیلئے تیار ہوجائیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3.02روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، حکومتی درخواست پر نیپرا کراچی کیلئے3.28 روپے کا اضافہ کرچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی ، کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی تین اعشاریہ صفر دو روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

کےالیکٹرک نے اضافہ اپریل تاجون دوہزار تئیس کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے، حکومتی درخواست پر نیپرا کراچی کیلئے تین اعشاریہ دو آٹھ روپے کا اضافہ کرچکا ہے۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا سماعت کے بعد اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کااطلاق ہوگا ۔

اس سے قبل کے الیکٹرک نے ایک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت دوسری بار اضافہ مانگا تھا ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 3 روپے 2 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اضافہ سہ ماہی نظرثانی پرائس سیٹنگ،آپریشنزاینڈ مینٹی ننس اورسالانہ مہنگائی کی مد میں مانگا گیا، نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نے 13 ارب روپے کے رائٹ آف کی درخواست کی ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 19اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بی ایس اور ماسٹرز پروگرام : جامعہ کراچی میں داخلہ لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیبی ایس اور ماسٹرز پروگرام : جامعہ کراچی میں داخلہ لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : جامعہ کراچی تعلیمی سال 2024 کیلئے فیسوں میں 30 فیصداضافہ کردیا ، اطلاق بی ایس اور ماسٹرزپروگرام کے داخلوں پر ہوگا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں منکی پاکس کے 5 مشتبہ کیسز رپورٹپاکستان میں منکی پاکس کے 5 مشتبہ کیسز رپورٹکراچی : پاکستان میں منکی پاکس کے 5 مشتبہ کیسز سامنے آگئے ، مسقط سے کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی۔

'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوال'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوالغزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کا مالی اور انتظامی بحران سنگین ہو گیا, 35 پروازیں منسوخپی آئی اے کا مالی اور انتظامی بحران سنگین ہو گیا, 35 پروازیں منسوخپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا مالی اور انتظامی بحران سنگین ہو گیا، اندرون اور بیرونِ ملک 35 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ متعدد قومی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ۔ کراچی سے تربت کے لئے پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502، کراچی سے کوئٹہ کے لیے پی کے 310 اور پی کے 311، کراچی سے مسقط کی پرواز پی کے 225 اور دبئی سے کراچی کی پرواز پی کے 214...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 16:51:17