کراچی : جامعہ کراچی تعلیمی سال 2024 کیلئے فیسوں میں 30 فیصداضافہ کردیا ، اطلاق بی ایس اور ماسٹرزپروگرام کے داخلوں پر ہوگا۔
کراچی : جامعہ کراچی تعلیمی سال 2024 کیلئے فیسوں میں 30 فیصداضافہ کردیا ، اطلاق صرف نئے تعلیمی سیشن کے بی ایس اور ماسٹرزپروگرام کے داخلوں پر ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس ہوا ، اجلاس کی صدارت وائس چانسلرجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹرخالدعراقی نے کی، جس میں داخلہ پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں داخلے رائج انڈر گریجویٹ پالیسی کے تحت ہی دینے کا فیصلہ کیا گیا اور ایچ ای سی کی متعارف نئی انڈرگریجویٹ پالیسی فی الحال اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
جامعہ انتظامیہ نے تعلیمی سال 2024 کیلئے فیسوں میں 30 فیصداضافہ کردیا ، اطلاق صرف نئے تعلیمی سیشن کے بی ایس اور ماسٹرزپروگرام کےداخلوں پر ہوگا۔ جامعہ کراچی نےبی ایس تھرڈایئر میں لیے جانے والے داخلہ ٹیسٹ ختم کردیے، داخلوں کا آغاز 30 اکتوبر سے ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بی ایس اور ماسٹرز پروگرام : جامعہ کراچی میں داخلہ لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : جامعہ کراچی تعلیمی سال 2024 کیلئے فیسوں میں 30 فیصداضافہ کردیا ، اطلاق بی ایس اور ماسٹرزپروگرام کے داخلوں پر ہوگا۔
Baca lebih lajut »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتفلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، بمباری میں مریضوں کے ساتھ بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف بھی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »
نسلہ ٹاور کیس : منظورقادر کاکا پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 7 نومبر کی تاریخ مقررکراچی : صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اےمنظورقادرکاکا پر فرد جرم عائد کرنے 7نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
Baca lebih lajut »