پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئی

Indonesia Berita Berita

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی ، انرجی سیکٹر منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر بطور گرانٹ بھی فراہم کرے گا، اس منصوبے کا مقصد توانائی شعبے کی کارکردگی میں بہتری و تحفظ ہے۔

منصوبے کے تحت کمرشل، انڈسٹریل اور رہائشی عمارتوں کو گیس سے بجلی پر منتقل کیا جائے گا، منصوبے پر عمل درآمد سے سالانہ 291 ارب 65 کروڑ روپے بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ توانائی کی بچت کرنے والی عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور توانائی شعبے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیپاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد: عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا ، 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کیلیے اچھی خبرورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کیلیے اچھی خبرپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا تاہم اس بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔

بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئیاسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

Render Time: 2025-03-01 23:06:40