کراچی : صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اےمنظورقادرکاکا پر فرد جرم عائد کرنے 7نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں نسلہ ٹاورکو غیرقانونی اضافی زمین دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا و دیگر کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کردی اور کہا ملزمان پر7نومبرکوترمیمی فردجرم عائد کی جائے گی۔ خیال رہے ملزم منظور قادر کاکا، خیرمحمدڈاہری نے سندھ ہائیکورٹ سےضمانت حاصل کررکھی ہے ، ملزمان کے خلاف سپریم کورٹ کےحکم پرمقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ملزمان میں سابق ڈی جی ایس بی سی اےمنظورقادرکاکا سمیت دیگر کونامزدکیاگیا تھا جبکہ سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو بھی مسمار کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمودقریشی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکیسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔سائفر کیس کی منگل کے روز ہونے والی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ...
Baca lebih lajut »
سائفر کیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخرآئندہ تاریخ 23 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
سائفر گمشدگی کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ عدالت نے 17 اکتوبر کو سائفر کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے جس کے بعد آج دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان...
Baca lebih lajut »
سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی نے ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکیل نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر اوائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے...
Baca lebih lajut »